Khulay Aankh صلّ علیٰ Kehtay Kehtay Ep 548 - Kia Khoya Kia Paya?
کھلے آنکھ صلی علی کہتے کہتے صبح کی سہنانی گھڑی میں مدنی چینل پر نشر ہونے والے بہت ہی مشہور سلسلہ جس میں متفرق ایشوز پر علماء کرام اظہار خیال کرتے ہیں ،ناظرین کے ذوق وشوق اور ان کے من پسند نعتیہ اشعار ، نغمات رضا، وسائل بخشش اور حدایق بخشش سے خوبصورت کلام پیش کئے جاتے ہیں ،اور دل کو چوٹ لگانے والے موضوعات جیسے کیا کھویا کیا پایا، زندگی کیسے گزاریں پر سیر حاصل گفتگو کی جاتی ہے ۔
Comments