Unhain Na Dekha To Kis Kaam Ki Hain Ye Ankhain - Short Clip
صحابی رسول حضرت زید بن انصاری رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ ہیں جب آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا وصالِ ظاہری ہوا تو آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ نے اللہ کی بارگاہ میں دعا کی اے اللہ اس کائنات کو دیکھنے والی آنکھیں واپس لے لے کیونکہ اب تیرے حبیب کا جلوۂ زیبا اب آنکھوں میں نہ رہافورا ً دعاقبول ہوئی ۔ آگے مزید سنئے اس کلپ میں ۔
Comments