Bad e Shahadat Bhi Quran Shareef Ki Tilawat
حضرت زید بن ارقم رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ فرماتے ہیں کہ یزیدیوں نے امام عالی مقام امام حسین رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کےسرِ انور کو نیزہ پر چڑھا کر کوفے کی گلیوں میں گشت کروایہ میں اس وقت اپنے مکان کے بالا خانے پر تھا میں نے دیکھا کہ آپ کا سرِ انورپارہ پندرہ سورۂ کہف کی تلاوت کر رہا تھا۔
Comments