Dars e Shifa Shareef Ep 40 - Huzur ﷺ Ki Dunya Say Be Raghbati
حضرت علامہ قاضی عیاض مالکی نے نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے حقوق پر مشتمل بہت ہی جامع کتاب الشفاءبتعریف حقوق المصطفیٰ تحریر فرمائی ہےمدنی چینل کے سلسلہ درسِ شفاء شریف میں نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی دنیا سے بے رغبتی کے موضوع پر درس ہواآیئے آپ بھی سنئے اس کلپ میں ۔
Comments