Dar-ul-Ifta Ahlesunnat Ep 808 - Mutafarriq Masail
محمدکی جگہM لکھنا کیسا؟اور اسی طرح صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی جگہ(S.A.W)لکھنا کیسا؟داڑھی رکھ کے گناہ ہو جاتے ہوں توداڑھی منڈوا سکتے ہیں؟نابالغ بچے سے اسکی ذاتی کوئی چیز لینا کیسا؟والدین اگر گناہ کا حکم دیں تو پھر بھی کیا انکی اطاعت کی جائے گی؟میت کو دفن کرنے کے بعد قبر پر اذان دینے کا کیا حکم ہے؟
Comments