Ramadan Ki Purkaif Yadain Ep 29 1437
رحمتوں اور برکتوں سے لبریز مہینہ جس میں ذوقِ عبادت بڑھ جاتا ہے عاشقانِ ماہِ رمضان روزوں کے ساتھ ساتھ تلاوتِ قرآنِ مجید اورادو وظائف اور نوافل واعتکاف جیسی سعادتوں سے بہرہ مند ہو کراپنے کریم رب کی رضا کے حصول میں مشغول ہو جاتے ہیں کہیں جبینیں جھک جاتی ہیں کہیں استغفار کرتے ہوئے آنکھوں سیلِ اشک رواں ہو جاتے ہیں1437ھ کے رمضان کی پُرکیف یادوں کے مناظر دیکھئے۔
Comments