Seerat e Mustafa صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم Kay Khubsurat Pehlo
صبح ہونے سے پہلے اسکے اثرات آسمانِ دنیا پر ظاہر ہونے لگتے ہیں ۔اسی طرح سرکا ر صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی ولادت ِ مبارکہ کے وقت قیصر وکسریٰ کے محل میں زلزلہ آیا اور چودہ کنگرے گر گئےایران کا ایک ہزار سال سے روشن آتش کدہ بجھ گیا ،دریائے ساوہ خشک ہوگیا۔
Comments