Behtareen Log
نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نےارشاد فرمایااللہ عَزَّ وَجَلَّ کے نزدیک بہترین پڑوسی وہ ہے جو اپنے پڑوسی کیلئےزیادہ فائدہ مند ہےاسکی حدیث کی شرح میں حضرت علامہ عبدالرؤف مناوی میں لکھتے ہیں ہر وہ پڑوسی جو اپنے پڑوسی کیلئےزیادہ فائدہ مند ہےوہ اللہ کےنزدیک بہترین ہے۔
Comments