Haftawar Sunnaton Bhara Ijtima Sarabad Pakistan
دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول میں ہر جمعرات کو دنیا بھر کے مختلف ممالک کےمختلف شہروں میں مغرب کی نماز کے بعد ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع ہوتاہے۔جانشینِ عطار ابو اُسیدحاجی عبید رضاعطاری المدنی نے سردارآباد( فیصل آباد) کے ہفتہ وار اجتماع میں نماز کے فضائل کے موضوع پر سنتوں بھرابیان فرمایا ۔
Comments