Ham Q Nahi Badltay

Book Name:Ham Q Nahi Badltay

شرکت کرکے فیضانِ قرآن سے مالا مال ہوسکتے ہیں۔

       ذیلی حلقوں کے 12 مَدَنی کاموں میں سےایک مَدَنی کام مَدَنی اِنْعَامات“کےمُطابِق روزانہ غورو فکر کرتے ہوئے ہراسلامی  مہینے کی پہلی تاریخ کو اپنےیہاں کےذِمَّہ دارکو مَدَنی انعامات کارِسالہ جمع کروانا بھی ہے۔

       12مدنی کاموں میں سےاس مدنی کام’’مدنی انعامات ‘‘کی تفصیلی معلومات جاننےکےلئےمکتبۃُ المدینہ کےرسالے’’مدنی انعامات ‘‘ کامطالعہ کیجئے،تمام اسلامی بھائی اور با لخصوص ذمہ داران اس رسالےکالازمی مطالعہ فرمائیں،یہ رسالہ مکتبۃ المدینہ پردستیاب ہونےکےساتھ ساتھ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے بھی پڑھا جا سکتا ہے ۔

       اس رسالے کےمطالعے کی برکت سے آپ جان سکیں گے ،٭مدنی انعامات کیا ہیں؟٭ غورو فکر کیسے کیاجائے؟٭مدنی انعامات کے مقاصد٭مدنی انعامات کی درجہ بندی،٭چند مدنی انعامات کے طبّی و سائنسی فوائد،٭اجتماعی غور و فکر کا طریقہ٭مدنی انعامات کی برکتیں،٭مدنی انعامات کے متعلق فرامینِ امیر اہلسنّت٭مدنی انعامات کےبارے میں مرکزی مجلس شورٰی کےمدنی مشوروں کے نکات ٭مدنی انعامات سے مُتَعَلِّق شرعی و تنظیمی احتیاطوں پر مشتمل سوال جواب وغیرہ ۔

٭اَلْحَمْدُ لِلّٰہ مَدَنی اِنعامات،عمل کاجذبہ بڑھانے اورگناہوں سےپیچھا چُھڑانے کابہترین نُسْخَہ ہیں،٭ مَدَنی اِنعامات پر عمل کرنےوالوں سےاَمیرِ اَہلسُنّتدَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ بہت خوش ہوتے اور اُنہیں دُعاؤں سے نوازتے ہیں٭ مَدَنی اِنعامات پرعمل کی بَرَکت سے خَوْفِ خُدا و عشقِ مُصْطَفٰے کی لازوال دَوْلت ہاتھ آتی ہے٭مَدَنی اِنعامات کا یہ عظیم تحفہGift))بزرگانِ دِین رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہِمْ کی یاددِلاتا ہے،٭ مَدَنی اِنعامات بُزرْگانِ دِین کےنَقشِ قَدَم پر چلتے ہوئے غور و فکر یعنی اپنےاَعمال کامُحَاسَبَہ کرنے کا بہترین