Book Name:Susti-o-Kahili Say Nijat Kasay Milay
کے سبب پیٹ پر پتھر باندھا کرتے تھے۔
کھانے کی مِقْدَار کے متعلق اَحْکَام : * بھوک رکھ کر کھانا سُنت ہے * جتنی بھوک ہے ، اتنا کھا لینا مُبَاح ہے (یعنی اس میں نہ گُنَاہ ، نہ ثواب) * پیٹ بھر کر اتنا کھانا کہ پیٹ خراب ہونے کا گمان ہو ، حرام ہے * پیٹ بھر کر اتنا کھانا کہ پیٹ خراب ہونے کا اندیشہ نہ ہو ، مکروہ ہے * غِذَا میں اتنی کمی کر دینا کہ فرائض کی ادائیگی میں خلل آئے ، ناجائز ہے۔ ([1])
صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد