Book Name:Meraj e Mustafa Mein Seekhnay Ki Baatein

قائم ہیں۔اب تک تقریباً 1500جامعۃ المدینہ ( Boys & Girls ) قائم ہو چکے ہیں ، جن میں تقریباً1لاکھ ، 24ہزار طلبہ و طالبات کو درسِ نظامی ( عالِم و عالِمہ کورس ) مفت کروایا جا رہا ہے۔ اب تک تقریباً 31 ہزار 211 عالِم و عالمہ کورس مکمل کر چکے ہیں۔ * شرعی رہنمائی کیلئے پاکستان بھر میں 17 دارُ الافتاء اہلِ سنّت قائم ہو چکے ہیں ، مفتیانِ کرام اُمَّت کی شرعی راہنمائی کرنے میں مصروفِ عمل ہیں ان میں سالانہ اوسطاً تقریباً 1لاکھ 70ہزار سوالات کے مختلف انداز میں ( مثلاً بالمشافہ ، بذریعہ فون ، واٹس ایپ ، ای میل وغیرہا ) جوابات دیئے جاتے ہیں۔اور * المدینۃ العلمیہ ( Islamic Research Canter ) میں مختلف موضوعات پر 932دینی کتابیں چھاپی جا چکی ہیں اور یہ سلسلہ ابھی جاری ہے * الحمد للہ ! مدنی چینل اس وقت 3 زبانوں اردو ، انگلش اور بنگلہ میں سیٹلائٹ پر ہے۔ ویب چینل عربی چینل ( Arabic Channel ) ہے۔ مختلف ممالک کی مقامی زبان ( Local Language ) میں شارٹ  کلپس ڈبنگ ( Dubbing ) کر کے چلائے جاتے ہیں۔ بچوں کیلئے کڈز مدنی چینل ( Kids Madani Channel ) کے ذریعے دِینی تربیت کی کوشش کی جارہی ہے

آپ بھی خِدْمتِ دین کے اس کام میں اپنا حِصّہ شامِل کیجئے ! اپنے عطیات دعوت اسلامی کودیجئے ، آپ کا چندہ کسی بھی جائز ، دینی ، اصلاحی ، فلاحی ، روحانی اوربھلائی کے کاموں میں خرچ کیا جا سکتا ہے۔اللہ پاک قرآنِ کریم میں فرماتا ہے :

وَ مَا لَكُمْ اَلَّا تُنْفِقُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ لِلّٰهِ مِیْرَاثُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِؕ 

 ( پارہ : 27 ، سورۂ حدید : 10 )

ترجمہ ٔکنزُالعِرفان : اور تمہیں کیا ہے کہ تم اللہ کی راہ میں خرچ نہ کرو حالانکہ آسمانوں اور زمین سب کا وارث اللہ ہی ہے۔