جو شخص کسی بھی نماز کے بعد یَا مُؤَخِّرُ 100 بار پڑھے اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! اُس کا دِل اللہ پاک کی محبّت اور یاد میں رہے گا۔([1])اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمِیْن
بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ
آلِہٖ وَ سَلَّم۔
...مَدَنی پنج سورہ، صفحہ:259۔