Book Name:Jahannami Waadi Wail Ke Haqdar Kon?
قَدْر حاصل کرلی۔([1])
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد
ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،26اکتوبر 2023ء
(1): سنتیں اورآداب سیکھنا:5منٹ، (2):دعایاد کرنا :5 منٹ، (3):جائزہ:5منٹ، کُل دورانیہ15منٹ
چھینکنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
چھینک آنے پر اَلْحَمْدُ لِلّٰہ کہنا چاہیےبہتر یہ ہے کہاَلْحَمْدُلِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْن یا اَلْحَمْدُلِلّٰہِ عَلٰی کلِّ حَال کہے* سننے والے پر واجِب ہے کہ فوراً یَرحَمُکَ اللہ (یعنیاللہ تجھ پر رحم فرمائے)کہے ۔ اور اتنی آواز سے کہے کہ چھینکنے والا خُود سن لے۔ (بہارِشريعت،حصّہ۱۶،۳/۴۷۶)*جواب سن کر چھینکنے والا کہے: یَغْفِرُ اللہُ لَنَا وَلَکُمْ (یعنی اللہ پاک ہماری اور تمہاری مغفِرت فرمائے )یا یہ کہے:یَھْدِیْکُمُ اللہُ وَیُصْلِحُ بَالَکُمْ (یعنی اللہ پاک تمہیں ہدایت دے اورتمہارا حال درست کرے) (فتاویٰ ہندیۃ،۵ /۳۲۶)
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد
*منافقت سے بچنے کی دعا
دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وارسُنّتوں بھرے اجتماع کے حلقوں میں اس بار شیڈول کے مطابق ” منافقت سے بچنے کی دعا“یادکروائی جائےگی۔وہ دُعایہ ہے:
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِکَ مِنَ الشِّقَاقِ وَ النِّفَاقِ وَ سُوْ ءِ الْاَخْلَاقِ