بچوں کی تربیت ضروری ہے

تعارفِ ماہنامہ فیضانِ مدینہ

بچوں کی تربیت ضروری ہے

ماہنامہ فیضان مدینہ مئی 2024ء

بچے قوم کا مستقبل ہوتے ہیں۔ انہیں اخلاقیات سے  آراستہ  کرنے کا مطلب اپنے مستقبل کو سنوارنا، تابناک بنانا اور روشن کرنا ہے۔بچوں کی اچھی تربیب ان کے اندر اچھی عادتوں کو پروان چڑھاتی ہے۔دینِ اسلام نے بچوں کی اخلاقی تربیت پر خاص توجہ دی ہے۔اچھے معاشرے کی تشکیل کے اس بنیادی کردار کو سنوارنے  کی ذمہ داری  سب سے زیادہ والدین پر ہے۔ جدید دنیا میں اسے Parenting سے تعبیر کیا جاتاہے۔ الحمدلِلّٰہ ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ میں بچوں کی تربیت کے حوالے سے ماں باپ  کے نام مستقل پیغام دیا جاتاہے۔  اب تک  اَلحمدُ لِلّٰہ اس پہلو پر 50 سے زائد  مضامین شائع ہوچکے ہیں، جن میں سے چند مضامین کی فہرست ذیل میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔  بچوں کی تربیت کے منفرد مضامین  ہر ماہ پابندی سے پڑھنے کے لئے ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ کی بکنگ کروائیں اور ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ گھر پر حاصل  کریں نیز یہ تمام مضامین دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ پر بھی موجود ہیں۔ آپ بھی ان مضامین کا مطالعہ کیجئے، پڑھ کر دوسروں کو بیان کیجئے اورممکن ہوتو سوشل میڈیا پر شیئر  بھی کیجئے۔

موضوع

موضوع

موضوع

اپنے بچوں پر خرچ کیجئے اور ثواب کمایئے

بچوں کو سکھایئے

اسکول کا انتخاب

افسوس ناک حادثہ

بچوں کو سکھاؤ محبت حضور کی

ضد

بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں

والدین کے مزاج کا بچوں پر اثر

بچوں کو سڑک کیسے پار کروائیں

ننھے ڈرائیور

بچے رمضان کیسے گزاریں

بچوں کو ہنر مند بھی بنایئے

بچوں کو ڈرپوک نہ بنائیے

اسلاف کی بہادری

بچوں کی تین عادتیں

بچوں کے لئے موبائل اور سوشل میڈیا کا استعمال

بچوں کی حوصلہ افزائی

خطرناک کھلونے

جوائنٹ فیملی سسٹم اور بچوں کے جھگڑے

بچیوں پر نبی کریم کی شفقت

بچوں کو اپنے ساتھ کھانا کھلائیے

بچوں کو نمازی بنائیں

بہت چھوٹے بچوں کی دیکھ بھال

پودے کی حفاظت کیجئے

بچوں کی حفاظت کے اقدامات کیجئے

رسول اللہ اور بچے

بچوں کے عمومی جملے اور ان کا نفسیاتی اثر

بچوں کے سامنے کردار

بچے اور امتحان کی تیاری

بچے اور کھیل

بچہ ہمیں دیکھ کر کیا کیا سیکھتا ہے

بچوں کی اخلاقی تربیت

موبائل اور بچوں کی نازک آنکھیں

اپنا انداز بدلئے

تربیت میں کی جانے والی غلطیاں

اگر اپنے بچوں کو دوست نہ بنایا تو

امام اہل سنت کی والدین کو نصیحتیں

بچوں کا رمضان

بچوں کو آزادی دیجئے

بچوں کو بہادر بنائیں

بچے جشن ولادت کس طرح مناتے ہیں

بامقصد تربیت

امتحانات کے نتائج اور والدین کی ذمہ داری

سیلف کنٹرول

بچوں کو کتابیں پڑھنے کا شوق دلائیں

تم یا آپ؟

بچوں کو صفائی کا  عادی بنایئے

ماں کی گود

رسولُ اللہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ سے نام و کنیت پانے والے

بیٹیاں اور بہنیں

اس طرح سیرت رسول سکھایئے

چھوٹی چھوٹی  باتیں اور بڑے بڑے فائدے

اپنے بچوں کا قراٰن سے تعلق جوڑیئے

عید اور ہمارے بچے

****

****


Share

Articles

Comments


Security Code