بیماری کے فضائل، نظر کی حفاظت کی فضیلت، دعا مانگنے کے 17 مدنی پھول، امیر اہلسنت کے 126 ارشادات

مدنی رسائل کے مطالعہ کی دھوم

ماہنامہ فیضانِ مدینہ مئی2023

شیخ ِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے جمادَی الاولیٰ اور جمادَی الاُخریٰ1444ھ میں درج ذیل تین مَدَنی رَسائل پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی اور  پڑھنے / سننے والوں کو دُعاؤں سے نوازا :  ( 1 ) یاربَّ المصطفےٰ ! جو کوئی 17صَفحات کا رِسالہ ” بیماری کے فضائل پڑھ یا سُن لے اُس کی جسمانی بیماریاں ٹھیک کر دے اور گناہوں کی بیماریوں سے بھی شفا دے کر اس کو بے حساب بخش دے ، اٰمین  ( 2 ) یاربِّ مصطفےٰ ! جو کوئی 17صفحات کا رِسالہ ” نظر کی حفاظت کی فضیلت “ پڑھ یا سُن لے اُسے تمام گناہوں اور مسلمانوں کی حق تلفیوں سے بچا اور اُسے بے حساب بخش دے ، اٰمین ( 3 ) یاربَّ المصطفےٰ ! جو کوئی 17 صفحات کا رِسالہ ” دعا مانگنے کے 17مَدَنی پھول “ پڑھ یا سُن لے اُس کی نیک و جائز دُعائیں مقبول ہوا کریں اور اُس کی بے حساب مغفرت ہوجائے ، اٰمین۔

 ( 4 ) جانشینِ امیرِ اہلِ سنّت حضرت مولانا عبیدرضا عطاری مدنی دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے رِسالہ ” امیرِ اہلِ سنّت کے 126اِرشادات پڑھنے / سننے والوں کو یہ دُعا دی : یاربَّ المصطفےٰ ! جو کوئی14صفحات کا رِسالہ امیرِ اہلِ سنّت کے 126اِرشادات پڑھ یا سُن لے اُسے دین کی خدمت کا جذبہ عطا فرما اور راہِ سنّت پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔

اٰمین بِجاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

رِسالہ

پڑھنے / سننے والے اسلامی بھائی

اسلامی بہنیں

کل تعداد

بیماری کے فضائل

14لاکھ7ہزار152

9لاکھ63ہزار632

23لاکھ70ہزار784

نظر کی حفاظت کی فضیلت

14لاکھ20ہزار850

10لاکھ31ہزار889

24لاکھ52ہزار739

دعا مانگنے کے 17مَدَنی پھول

14لاکھ66ہزار275

10لاکھ52ہزار347

25لاکھ18ہزار622

امیرِ اہلِ سنّت کے126اِرشادات

14لاکھ83ہزار282

10لاکھ16ہزار642

24لاکھ99ہزار924

 


Share

Articles

Comments


Security Code