مدنی رسائل کے مطالعہ کی دھوم

ماہنامہ اپریل 2022

شیخ ِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری  دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ  نے جُمادَی الاُولیٰ اور جُمادَی الاُخریٰ1443ھ میں درج ذیل مَدَنی رسائل پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی اور  پڑھنے / سننے والوں کو دُعاؤں سے نوازا :

 (1)یاربَّ المصطفےٰ! جو کوئی17صفحات کا رِسالہ “ حضرت آدم علیہ السّلام کے بارے میں دلچسپ معلومات “ پڑھ یا سُن لے اُسے “ فیضانِ آدم علیہ السّلام “ سے مالا مال فرما اور ہمیشہ ہمیشہ کیلئے اُس سے راضی ہوجا۔ اٰمِیْن

(2)یااللہ پاک! جو کوئی21صفحات کا رِسالہ “ دوگُدڑیوں والا “ پڑھ یا سُن لے اُسے ہمیشہ نیکیاں کرنے ، نیکیاں کروانے ، گناہوں سے بچنے اور دوسروں کو بچانے کی سعادت عطا فرماکر بے حساب مغفرت سے نواز دے۔ اٰمِیْن

(3)یاربَّ المصطفےٰ! جو کوئی 21صفحات کا رِسالہ “ بُخار کے فضائل “ پڑھ یا سُن لے اُسے بیماری میں شکوہ و شکایت کرنے سے بچا کر اپنی رضا پر راضی رہنے کی توفیق عطا فرما اور اُسے بے حساب بخش دے۔ اٰمِیْن

(4)جانشینِ امیرِ اہلِ سنّت حضرت مولانا عبیدرضا عطاری مدنی  دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ  نے رِسالہ “ امیرِ اہلِ سنّت سے نام رکھنے کے بارے میں سُوال جواب “ پڑھنے / سننے والوں کو یہ دُعا دی : یااللہ پاک! جو کوئی17صفحات کا رِسالہ “ امیرِ اہلِ سنّت سے نام رکھنے کے بارے میں سُوال جواب “ پڑھ یا سُن لے اُس کی اور میری نامِ محمد صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے صدقے بےحساب مغفرت فرما۔      اٰمِیْن بِجاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

رِسالہ

پڑھنے / سننے والے اسلامی بھائی

اسلامی بہنیں

کل تعداد

حضرت آدم علیہ السّلام کے بارے

 میں دلچسپ معلومات

9لاکھ83ہزار238

7لاکھ66ہزار814

17لاکھ50ہزار52

دوگُدڑیوں والا

11لاکھ35ہزار182

7لاکھ4ہزار445

18لاکھ39ہزار627

بُخار کے فضائل

17لاکھ42ہزار851

10لاکھ34ہزار810

27لاکھ77ہزار661

امیرِ اہلِ سنّت سے نام رکھنے کے بارے

 میں سُوال جواب

14لاکھ25ہزار738

9لاکھ28ہزار678

23لاکھ54ہزار416


Share

Articles

Comments


Security Code