نمازِ فجر کے فضائل، ماں باپ کے متعلق واقعات،امیر اہلِ سنّت کے 150 ارشادات،امیر اہلِ سنّت کا پہلا حج 1980ء

مدنی رسائل کے مطالعہ کی دھوم

اکتوبر2023ء / ربیع الاول 1444ھ

شیخ ِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے ماہِ ذُوالْقَعدہ و ذُوالحِجہ1444ھ میں درج ذیل مَدَنی رَسائل پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی اور  پڑھنے / سننے والوں کو دُعاؤں سے نوازا :  ( 1 ) یاربَّ الْمصطفےٰ ! جو کوئی 17صَفحات کا رِسالہ ”نمازِ فجر کے فضائل“ پڑھ یا سُن لے اُسے ہمیشہ نمازِ فجر باجماعت پڑھنے کی توفیق عطا فرما اور اُسے بے حساب بخش دے ، اٰمین  ( 2 ) یاربَّ المصطفےٰ ! جو کوئی 21صفحات کا رِسالہ ”ماں باپ کے متعلّق واقِعات“ پڑھ یا سُن لے اُسے اپنے ماں باپ کا فرماں بردار  و خدمت گزار بنا اور اُس کو ماں باپ سمیت جنَّتُ الفِردوس میں بےحساب داخلہ عطا فرما ، اٰمین۔

خلیفۂ امیرِ اہلِ سنّت حضرت مولانا عبیدرضا عطاری مدنی دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے ماہِ ذُوالْقَعدہ و ذُوالحِجہ 1444ھ میں درج ذیل مَدَنی رَسائل پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی اور پڑھنے / سننے والوں کو دُعا سے نوازا : ( 3 ) یاربَّ المصطَفےٰ ! جو کوئی16صفحات کا رِسالہ ”امیرِ اہلِ سنّت کے 150ارشادات“ پڑھ یا سُن لے اُسے امیرِ اہلِ سنّت کے صدقے نیکی کی راہ پر چلا اور دین و دنیا کی خوب برکتیں عطا فرما ، اٰمین  ( 4 ) یااللہ پاک ! جو کوئی 17 صفحات کا رِسالہ ”امیرِ اہلِ سنّت کا پہلا حج 1980ء“ پڑھ یا سُن لے اُسے بار بار حج و زیارتِ مدینہ سے نواز کر بِلا حساب و کتاب جنّتُ الفِردوس میں اپنے پیارے پیارے آخری نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا پڑوس نصیب فرما۔

اٰمین بِجاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

رِسالہ

پڑھنے / سننے والے اسلامی بھائی

اسلامی بہنیں

کل تعداد

نمازِ فجر کے فضائل

18لاکھ49ہزار806

8لاکھ94ہزار385

27لاکھ44ہزار191

ماں باپ کے متعلق واقعات

11لاکھ47ہزار856

6لاکھ19ہزار123

17لاکھ66ہزار979

امیرِ اہلِ سنّت کے 150ارشادات

18لاکھ26ہزار503

9لاکھ39ہزار766

27لاکھ66ہزار269

امیرِ اہلِ سنّت کاپہلا حج1980ء

18لاکھ86ہزار722

8لاکھ81ہزار851

27لاکھ68ہزار573


Share

Articles

Comments


Security Code