حروف ملائیے

حروف ملائیے !

ماہنامہ فیضانِ مدینہ دسمبر2022

پیارے بچّو ! جنّت بہت ہی پیاری جگہ ہے ، جو اللہ پاک نے صرف مسلمانوں کے لئے بنائی ہے ، کوئی کافر جنّت میں نہیں جائے گا۔ جنّت میں جانے کے بعد مسلمانوں کو کوئی پریشانی نہیں ہوگی۔وہاں تو بس آرام ہی آرام ہوگا ، جو کھانے کا دل چاہے گا فوراًمل جائے گا۔جنّت میں نہ کوئی بیمار ہوگا اور نہ ہی کوئی مرے گا۔اللہ پاک نے قراٰنِ مجید میں جنّت کے بہت سے نام بتائے ہیں جیسے :  ( 1 ) فردوس  ( 2 ) دارالسّلام  ( 3 ) الحسنیٰ  ( 4 ) دارالمقامہ  ( 5 ) دارالمتقین۔

آپ نے اس ٹیبل میں غور کرتے ہوئے حروف ملا کر5 نام تلاش کرنے ہیں ، جیسے ٹیبل میں لفظ ” جنّت “  کو تلاش کرکے بتایا گیا ہے۔ اب یہ نام تلاش کیجئے :  ( 1 )  فردوس  ( 2 ) دارالسلام  ( 3 ) الحسنیٰ  ( 4 ) دارالمقامہ  ( 5 )  دارالمتقین ۔

د

د

ق

و

د

ع

ر

ت

ے

ق

ئ

ا

ف

ی

ا

ہ

پ

ل

ک

ج

ز

ر

ر

ا

ر

س

د

ف

گ

ھ

ش

ا

د

ا

ا

ل

ح

س

ن

ی

چ

ل

و

ڑ

ل

ذ

ج

ن

ٹ

ق

ب

س

س

خ

م

م

ن

م

د

و

ن

ل

ڈ

ح

ق

ژ

ت

ج

خ

ل

م

ا

گ

غ

ا

ث

ظ

ق

چ

ع

آ

م

ق

و

م

ر

ت

ے

ی

ر

ص

ڈ

غ

ح

ہ

ض

خ

ذ

ژ

ن


Share

Articles

Comments


Security Code