حروف ملائے

حروف ملائیے

ماہنامہ فیضان مدینہ نومبر2023ء

پیارے بچّو! جُمادَی الاُولیٰ 8ہجری میں جنگِ مُوتہ ہوئی تھی جس میں صرف 3ہزار مسلمانوں نے 1لاکھ کفار سے مقابلہ کیا تھا اور اللہ پاک نے مسلمانوں کو عظیم فتح عطا فرمائی تھی، نبیِّ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے مدینۂ منوّرہ میں میدانِ جنگ کی خبر آنے سے پہلے ہی صحابۂ کرام کو اس جنگ کے حالات بیان فرمادیئے تھے۔ اس جنگ میں رسولِ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے چچازاد بھائی، منہ بولے بیٹے اور کاتبِ وحی (یعنی وحی لکھنے والے) سمیت 12جانثار صحابۂ کرام شہید ہوئے تھے۔

پیارے بچّو! آپ نے اوپر سے نیچے، دائیں سے بائیں حروف ملاکر� پانچ� شہیدوں کے نام تلاش کرنے� ہیں جیسے� ٹیبل میں لفظ �مُوتہ� تلاش کر کے بتایا گیا ہے۔

ز

م

س

ع

و

ج

ع

ف

م

ی

د

ب

ی

ض

ا

ہ

ز

ق

ز

م

ز

د

و

ق

ز

م

ز

ا

ج

م

و

ت

ہ

م

ز

ی

و

ع

ب

د

ا

ل

ل

ہ

د

ح

ف

م

ج

ھ

ث

ح

چ

آ

ا

ز

ی

ع

ب

د

ا

ل

ل

ر

ی

ر

ف

ک

ے

ر

د

ن

ث

ق

ر

ر

م

س

ع

و

د

�تلاش کئے جانے والے 5 نام یہ ہیں: (1) عبداللہ (2) مسعود (3)جعفر (4)زید (5)حارث۔


Share

Articles

Comments


Security Code