حروف ملائیے

حروف ملائیے!


ماہنامہ فیضانِ مدینہ مارچ2024ء


اسلامی سال کا نواں مہینا رمضان المبارک ہے، اس مہینے کو اللہ پاک نے بہت برکتوں والا بنایا ہے۔اس مہینے میں جنت کے دروازے کھول دئیے جاتے ہیں اور جہنم کے دروازے بند کردئیے جاتے ہیں۔اس مہینے میں اللہ کا پاک کلام قراٰنِ مجید نازل ہوا۔ قراٰن مجید اللہ پاک کی وہ عظیم کتاب ہے جس کا صرف ایک حرف پڑھنے پر 10 نیکیاں ملتی ہیں۔(ترمذی، 4/417 ، حدیث: 2919) تلاوتِ قراٰن کرنے والوں پر اطمینان وسکون نازل ہوتا ہے، رحمت انہیں ڈھانپ لیتی ہے،فرشتے انہیں گھیر لیتے ہیں اوراللہ پاک ان کا ذکر فرشتوں کے سامنے فرماتاہے۔(مسلم،ص1110،حدیث: 6853)

پیارے بچّو! قراٰن پاک کے بہت سارے نام ہیں۔ آپ نے اوپر سے نیچے، دائیں سے بائیں حروف ملا کر قراٰن کے پانچ نام تلاش کرنے ہیں جیسے ٹیبل میں فرقان تلاش کر کے بتایا گیا ہے۔

تلاش کئے جانے والے5نام یہ ہیں:(1) ذکر(2)تنزیل (3)شفاء (4)ہادی (5)نور ۔

ر

و

ز

ی

ن

ہ

ہ

ز

ق

ل

م

ا

د

س

ق

ا

ف

ع

ع

ب

ع

ا

ف

ی

د

ز

ث

ب

ر

ک

ت

ن

ز

ی

ل

ز

خ

ق

ف

ر

ق

ا

ن

چ

ف

ش

م

غ

ف

ر

ت

س

ل

ر

ف

ح

ل

د

ن

ز

ی

د

ح

ا

ق

ع

ا

و

ف

ہ

ا

م

ء

ع

ث

م

ر

م

ذ

ک

ر


Share

Articles

Comments


Security Code