حروف ملائیے

حروف ملائیے


ماہنامہ فیضان مدینہ مئی 2024ء


آبِ زم زم ایسا برکت والا پانی ہے جس سے بے شمار مسلمان برکتیں حاصل کرتے ہیں۔آبِ زَم زَم تقریباً پانچ ہزار سال سے بھی پہلے اللہ کے نبی حضرتِ سیّدنااسماعیل علیہ السلام کی ایڑیوں کی برکت سے جاری ہوا۔ (مراٰۃ المناجیح، 1/7ماخوذاً) اس کے بارے میں سرکار صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّمنے فرمایا: (1)آبِ زم زم اُسی مقصد کے لئے ہے جس کے لئے اسے پیا جائے۔ (ابن ماجہ، 3/490، حدیث: 3062) (2)زمین پر سب سے بہترین پانی آبِ زم زم ہے۔ (مجمع الزوائد، 3/621،حدیث:5712) زم زم شریف کا ایک معجزہ یہ بھی ہے کہ ہر وقت مزہ بدلتا رہتا ہے۔ کسی وقت کچھ کھارا پن ،کسی وقت نہایت شیریں اور رات کے دو بجے اگرپیا جائے تو تازہ دوہا ہوا گائے کا خالص دودھ معلوم ہوتا ہے۔ (ملفوظات اعلیٰ حضرت، ص435)پیارے بچّو! اوپر سے نیچے، دائیں سے بائیں حروف ملا کر پانچ الفاظ تلاش کیجئے جیسے ٹیبل میں پانی تلاش کر کے بتایا گیا ہے۔

تلاش کئے جانے والے الفاظ یہ ہیں:(1)زم زم (2)ہاجرہ (3)اسماعیل (4)صفا (5)مروہ۔

ر

و

ز

ی

ن

ہ

ہ

ز

ق

ل

م

ر

و

ہ

ق

ا

ف

ع

ع

ب

ع

ا

ف

ی

ج

ز

ا

ب

ر

ک

ت

ن

ز

ر

ل

س

خ

ق

پ

ا

ن

ی

ہ

چ

م

ش

م

غ

ز

ر

ت

س

ل

ا

ف

ح

ل

م

ن

ز

ی

د

ع

ا

ق

ع

ز

ص

ف

ا

ہ

ی

ء

ع

ث

م

ر

م

ذ

ک

ل


Share

Articles

Comments


Security Code