حروف ملائیے!

ماہنامہ فیضان مدینہ دسمبر2021

پیارے بچّو! مسجدیں عبادت کی جگہیں ہیں۔ ہمیں مسجدوں کا بہت خیال رکھنا چاہئے۔ مسجد میں شرارتیں، مذاق، بھاگنا اور شور وغیرہ نہیں کرنا چاہئے۔ ایسا کرنے سے اللہ  پاک ناراض ہوتا ہے۔ مسجد میں اللہ پاک اور اس کے پیارے نبی  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم  کی باتیں کرنی چاہئیں۔ قراٰنِ پاک کی تلاوت کرنی چاہئے اور نماز پڑھنی چاہئے۔ پوری دنیا میں 38لاکھ سے بھی زیادہ مسجدیں ہیں جبکہ ان میں سے کچھ مسجدیں تو بہت مشہور ہیں جیسے مدینہ شریف والی مسجدِ نبوی اور مکّۂ مکرمہ والی مسجدِ حرام۔

آپ نے اوپر سے نیچے،سیدھی سے الٹی طرف  حروف ملا کر 6 مسجدوں کےنام تلاش کرنے ہیں جیسے ٹیبل میں لفظ ”مسجد“ کو تلاش کرکے بتایا گیا ہے۔اب یہ  نام تلاش کیجئے:(1) حَرام(2) اقصیٰ(3) نَبَوی(4) قُبا(5) جُمُعہ(6)قِبْلَتَین۔

پ

ہ

ی

ئ

ے

ت

ر

ع

ق

ق

ب

ل

ت

ی

ن

ھ

گ

ب

ج

ح

ر

ا

ق

ب

ا

ڈ

ل

م

ر

ڑ

ء

ق

و

غ

ص

ت

س

ا

ٹ

ش

و

ی

ح

آ

ی

ج

م

ع

ہ

ع

و

ض

ظ

ن

د

ل

ا

ق

ص

ی

خ

ث

ش

م

ن

ب

ط

چ

ش

ذ

ژ

چ

 


Share

Articles

Comments


Security Code