حروف ملائیے

حروف ملائیے!

 ” ماہنامہ فیضانِ مدینہ اگست 2022ء

محرم اسلامی سال کا پہلا مہینا ہے۔محرم کی 10تاریخ کو حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ  کو شہید کیا گیا تھا۔ امام حسین کی امّی جان کا نام بی بی فاطمہ   رضی اللہ عنہا ، آپ کے ابوجان  کا نام حضرت علی رضی اللہ عنہ  اوربھائی جان کا نام حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ ہے۔ امام  حسن اور امام حسین ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے نواسے ہیں اورآپ ان دونوں کے ناناجان ہیں ۔

پیارے بچّو! آپ نے اوپر سے نیچے، سیدھی سے اُلٹی طرف  حروف ملاکر 5 نام تلاش کرنے ہیں جیسے ٹیبل میں لفظ  ” محرم “  کو تلاش کرکے بتایا گیا ہے۔ اب یہ  نام تلاش کیجئے :  ( 1 )  محمد  ( 2 )  علی  ( 3 )  فاطمہ  ( 4 )  حسن  ( 5 ) حسین۔

ا

س

د

ف

گ

ھ

ج

ک

ل

پ

ہ

ی

ئ

م

ح

ر

م

ے

خ

ح

غ

ڑ

ظ

س

ذ

ع

ت

ڈ

ح

س

ن

ص

ی

ث

ل

ر

س

م

ح

م

د

ن

و

ی

ع

د

ف

ا

ط

م

ہ

ڈ

ص

و

ط

م

ن

ب

ط

چ

ش

ز

ق


Share

Articles

Comments


Security Code