جمادی الاخریٰ کے چند اہم واقعات

جُمادَی الاُخریٰ کے چند اہم واقعات

ماہنامہ فیضانِ مدینہ دسمبر2023ء

تاریخ/ماہ/سِن

نام/واقعہ

مزید معلومات کے لئے پڑھئے

پہلی جُمادَی الاُخریٰ 1102ھ

یومِ وصال حضرت سخی سلطان باہو سروری قادریرحمۃُ اللہِ علیہ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ جُمادَی الاُخریٰ 1438ھ

اور ”فیضانِ سلطان باہو“

5جُمادَی الاُخریٰ 672ھ

یومِ عرس حضرت مولانا جلالُ الدین محمد رومی رحمۃُ اللہِ علیہ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ جُمادَی الاُخریٰ 1439ھ

7جُمادَی الاُخریٰ 1403ھ

یومِ وصال حضرت علّامہ مولانا قاری مصلح الدین صدیقی

ماہنامہ فیضانِ مدینہ جُمادَی الاُخریٰ 1439ھ

8جُمادَی الاُخریٰ 4ھ

یومِ وصال صحابیِ رسول حضرت ابو سلمہ عبدُاللہ بن عبدالاسد

ماہنامہ فیضانِ مدینہ جُمادَی الاُخریٰ 1439ھ

14جُمادَی الاُخریٰ 189ھ

یومِ وصال شاگردِ امامِ اعظم، حضرت امام محمد بن حسن شیبانی

ماہنامہ فیضانِ مدینہ جُمادَی الاُخریٰ 1440ھ

14جُمادَی الاُخریٰ 505ھ

یومِ وصال حجۃُ الاسلام حضرت امام محمد بن محمد بن محمد غزالی

ماہنامہ فیضانِ مدینہ جُمادَی الاُخریٰ 1439ھ

اور ”فیضانِ امام غزالی“

19جُمادَی الاُخریٰ 1382ھ

یومِ وصال حضرت مولانا ظفرُ الدین رضوی بہاری

ماہنامہ فیضانِ مدینہ جُمادَی الاُخریٰ 1438ھ

22جُمادَی الاُخریٰ 13ھ

یومِ عرس مسلمانوں کے پہلے خلیفہ حضرت ابوبکرصدیق

ماہنامہ فیضانِ مدینہ جُمادَی الاُخریٰ 1438 تا 1444ھ اور ”فیضانِ صدیقِ اکبر“

24جُمادَی الاُخریٰ 1375ھ

یومِ وصال حضرت سیّد شاہ آلِ رسول محمد میاں مارہروی

ماہنامہ فیضانِ مدینہ جُمادَی الاُخریٰ 1438ھ

جُمادَی الاُخریٰ 36ھ

شہادتِ مبارکہ حضرت طلحہ بن عبیداللہ اور حضرت زبیر بن عوام

المدینۃ العلمیہ کے یہ 2 رِسالے ”حضرت طلحہ بن عبیداللہ اور حضرت زبیر بن عوام“

اللہ پاک کی ان پر  رحمت ہو اور ان کے صدقے ہماری بے حساب مغفرت ہو۔اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“کے شمارے دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ www.dawateislami.netاور موبائل ایپلی کیشن پر موجود ہیں۔


Share

Articles

Comments


Security Code