محرم و صفر  کے چند اہم واقعات

محرم و صفر شریف کے چند اہم واقعات

ماہنامہ فیضانِ مدینہ اگست2023

تاریخ / ماہ / سِن

نام / واقعہ

مزید معلومات کے لئے پڑھئے

14 محرم شریف1402ھ

یومِ وصال مفتیِ اعظم ہند محمد مصطفےٰ رضا خان نوری رحمۃُ اللہ علیہ  

ماہنامہ فیضانِ مدینہ محرم1439ھ

18 محرم شریف1296ھ

یومِ وصال حضرت علّامہ شاہ آلِ رسول مارہروی  رحمۃُ اللہ علیہ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ محرم 1438ھ

18 محرم شریف1427ھ

یومِ وصال مفتیِ دعوتِ اسلامی مفتی محمد فاروق  رحمۃُ اللہ علیہ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ محرم 1439 ، 1440ھ

اور ” مفتیِ دعوتِ اسلامی “

6 صفرشریف1421ھ

یومِ وصال حضرت مفتی محمد شریف الحق امجدی  رحمۃُ اللہ علیہ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ صفر1442ھ

7صفر شریف 661ھ

یومِ وصال حضرت بہاءالدین زکریا ملتانی رحمۃُ اللہ علیہ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ صفر1439 ،  1440ھ

اور ” فیضانِ بہاءالدین زکریا ملتانی

20صفر شریف 465ھ

یومِ وصال داتا گنج بخش سیّد علی بن عثمان ہجویری  رحمۃُ اللہ علیہ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ صفر1439ھ

اور ” فیضانِ داتا علی ہجویری “

25صفرشریف1340ھ

یومِ وصال اعلیٰ حضرت امامِ اہلِ سنّت امام احمد رضا خان  رحمۃُ اللہ علیہ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ صفر1439تا1444ھ

اور ” فیضانِ امامِ اہلِ سنّت “

29صفرشریف1356ھ

یومِ وصال حضرت پیر سیّد مہر علی شاہ گولڑوی  رحمۃُ اللہ علیہ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ صفر1442ھ

اور ” فیضانِ پیر مہر علی شاہ “

صفرشریف43یا44ھ

شہادتِ مبارکہ صحابیِ رسول حضرت محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ صفر1440ھ

اللہ پاک کی ان پر  رحمت ہو اور ان کے صدقے ہماری بے حساب مغفرت ہو۔

اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

 ” ماہنامہ فیضانِ مدینہ “ کے شمارے دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ www.dawateislami.netاور موبائل ایپلی کیشن پر موجود ہیں۔


Share

Articles

Comments


Security Code