رجبُ المرجب کے چند اہم واقعات

رجبُ المرجب کے چند اہم واقعات

ماہنامہ فیضانِ مدینہ جنوری 2024ء

تاریخ/ماہ/سِن

نام/واقعہ

مزید معلومات کے لئے پڑھئے

6 رجبُ المرجب 633ھ

یومِ وصال حضرت خواجہ غریب نواز، خواجہ معین الدین حسن سنجری  چشتی اجمیری رحمۃُ اللہِ علیہ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ رجبُ المرجب 1438تا 1441ھ اور رسالہ”خوفناک جادوگر“

10 رجبُ المرجب33یا63ھ

یومِ وصال صحابیِ رسول حضرت سلمان فارسی رضی اللہُ عنہ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ رجبُ المرجب 1438ھ

12 رجبُ المرجب 32ھ

یومِ وصال عَمِّ رسول حضرت عباس بن عبدالمطلب رضی اللہُ عنہما

ماہنامہ فیضانِ مدینہ رجبُ المرجب 1439ھ

13 رجبُ المرجب

یومِ ولادت مسلمانوں کے چوتھے خلیفہ حضرت علیُّ المرتضیٰ شیرِخدا رضی اللہُ عنہ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ رمضان المبارک 1438 تا  1444ھ اورکتاب ”کراماتِ شیرِ خدا“

15 رجبُ المرجب 148ھ

یومِ وصال تابعی بزرگ، حضرت امام جعفر صادق رحمۃُ اللہِ علیہ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ رجبُ المرجب 1438ھ

اور رسالہ”فیضانِ امام جعفر صادق“

22 رجبُ المرجب 60ھ

یومِ وصال صحابیِ رسول، کاتبِ وحی حضرت امیر معاویہ رضی اللہُ عنہ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ رجبُ المرجب 1438،

1440ھ اور کتاب ”فیضانِ امیر معاویہ“

25 رجبُ المرجب 101ھ

یومِ وصال تابعی بزرگ، حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمۃُ اللہِ علیہ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ رجبُ المرجب 1438،

1440ھ اور کتاب ”عمر بن عبدالعزیز کی 425 حکایات“

25 رجبُ المرجب 183ھ

یومِ وصال حضرت امام موسیٰ کاظم رحمۃُ اللہِ علیہ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ رجبُ المرجب 1438ھ

رجبُ المرجب 15ھ

واقعہ جنگِ یرموک جس میں صرف 41ہزارمسلمانوں نے 6سے7لاکھ رومیوں کے دانت کھٹے کردئیے اور اللہ پاک نے مسلمانوں کو عظیم فتح عطا فرمائی۔

ماہنامہ فیضانِ مدینہ فروری2022ء اور کتاب ”فیضانِ فاروقِ اعظم، جلد2، صفحہ591تا 618“

اللہ پاک کی ان پر  رحمت ہو اور ان کے صدقے ہماری بے حساب مغفرت ہو۔

اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“کے شمارے دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ www.dawateislami.netاور موبائل ایپلی کیشن پر موجود ہیں۔


Share

Articles

Comments


Security Code