ذُوالحجہ و محرم شریف کے چند اہم واقعات

ذُوالحجہ و محرم شریف کے چند اہم واقعات

ماہنامہ فیضانِ مدینہ جولائی 2023ء

تاریخ / ماہ / سِن

نام / واقعہ

مزید معلومات کے لئے پڑھئے

14 ذُوالحجہ شریف1370ھ

یومِ وصال امیرِ اہلِ سنّت کے والدِ محترم

حاجی عبدالرّحمٰن قادری رحمۃُ اللہ علیہ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ ذُوالحجہ  1438ھ

اور ” تعارفِ امیرِ اہلِ سنّت “

18 ذُوالحجہ شریف35ھ

یومِ شہادت مسلمانوں کے تیسرے خلیفہ

حضرت عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ ذُوالحجہ 1438ھ تا1443ھ

اور ” کراماتِ عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ

18 ذُوالحجہ شریف1296ھ

یومِ وصال مرشدِ اعلیٰ حضرت ، حضرت علّامہ

شاہ آلِ رسول مارہروی  رحمۃُ اللہ علیہ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ ذُوالحجہ  1438ھ

19 ذُوالحجہ شریف1368ھ

یومِ وصال خلیفۂ اعلیٰ حضرت ، حضرت علّامہ

سیّد نعیم الدین مراد آبادی  رحمۃُ اللہ علیہ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ ذُوالحجہ  1438اور 1439ھ

20 ، 21 ، 22 ذُوالحجہ شریف

عرس مبارک حضرت سیّد عبداللہ شاہ غازی  رحمۃُ اللہ علیہ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ ذُوالحجہ  1438ھ

1 محرم شریف24ھ

یومِ شہادت مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ

حضرت عمر فاروقِ اعظم  رضی اللہ عنہ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ محرم1439تا 1444ھ

اور ” فیضانِ فاروقِ اعظم “

2محرم شریف200ھ

یومِ وصال حضرت شیخ معروف کرخی رحمۃُ اللہ علیہ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ محرم1439ھ

5محرم شریف 664ھ

یومِ عرس حضرت بابا فریدُالدّین مسعود گنجِ شکر  رحمۃُ اللہ علیہ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ محرم1439 ، 1440ھ

اور ” فیضانِ بابا فرید گنجِ شکر “

8محرم شریف1380ھ

یومِ وصال خلیفۂ اعلیٰ حضرت ، حضرت علّامہ

مولانا محمد حشمت علی خان رضوی رحمۃُ اللہ علیہ

ماہنامہ فیضانِ مدینہ محرم1439ھ

10محرم شریف61ھ

واقعۂ کربلا شہادت نواسۂ رسول حضرت امام حسین اور آپ کے رُفقا   رضی اللہ عنہم

ماہنامہ فیضانِ مدینہ محرم1439تا1444ھ ،

 ” امام حسین کی کرامات اور سوانح کربلا “

اللہ پاک کی ان پر  رحمت ہو اور ان کے صدقے ہماری بے حساب مغفرت ہو۔

اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

 ” ماہنامہ فیضانِ مدینہ “ کے شمارے دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ www.dawateislami.netاور موبائل ایپلی کیشن پر موجود ہیں۔


Share

Articles

Comments


Security Code