ذوالقعدۃ الحرام کے چند اہم واقعات

ذوالقعدۃ الحرام کے چند اہم واقعات

2ذوالقعدۃ الحرام245ھ یومِ وِصال

حضرت ابوالفیض ثوبان المعروف ذوالنون مصری  رحمۃُ اللہِ علیہ

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ ذوالقعدۃ الحرام 1438ھ پڑھئے۔

2ذوالقعدۃ الحرام1367ھ یومِ وِصال

خلیفۂ اعلیٰ حضرت ، حضرت علامہ مفتی امجد علی اعظمی  رحمۃُ اللہِ علیہ

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ ذوالقعدۃ الحرام 1438تا1440ھ

اور مکتبۃُ المدینہ کا رسالہ “ تذکرۂ صدرالشریعہ “ پڑھئے۔

8ذوالقعدۃ الحرام1118ھ یومِ وِصال

سلطان محی الدین ابوالمظفر محمد اورنگ زیب عالمگیر رحمۃُ اللہِ علیہ

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ ذوالقعدۃ الحرام 1438ھ پڑھئے۔

21 ذوالقعدۃ الحرام1433ھ یومِ وِصال

محبوبِ عطّار ، رُکنِ شوریٰ حاجی زَم زَم رضا عطّاری رحمۃُ اللہِ علیہ

مزید معلومات کے لئے

مکتبۃُ المدینہ کی کتاب “ محبوبِ عطار کی 122حکایات “ پڑھئے۔

26ذوالقعدۃ الحرام1370ھ یومِ وِصال

امیرِ ملّت ، حضرت پیر سیّد جماعت علی شاہ محدث علی پوری رحمۃُ اللہِ علیہ

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ ذوالقعدۃ الحرام1438اور 1439ھ پڑھئے۔

28ذوالقعدۃ الحرام360ھ یومِ وِصال

حافظُ الحدیث ، حضرت ابوالقاسم سلیمان بن احمد طبرانی  رحمۃُ اللہِ علیہ

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ ذوالقعدۃ الحرام1438اور 1439ھ پڑھئے۔

30ذوالقعدۃ الحرام1297ھ یومِ وِصال

والدِ اعلیٰ حضرت ، حضرت مفتی نقی علی خان قادری  رحمۃُ اللہِ علیہ

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ ذوالقعدۃ الحرام1439ھ پڑھئے۔

ذوالقعدۃ الحرام 5ھ غزوہ خندق

اس غزوہ میں7صحابۂ کرام نے جامِ شہادت نوش فرمایا

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ ذوالقعدۃ الحرام 1438 ، 1439ھ اور

مکتبۃُ المدینہ کی کتاب “ سیرتِ مصطفیٰ ، صفحہ322تا342 “ پڑھئے۔

ذوالقعدۃ الحرام 6ہجری

واقعہ صلحِ حُدیبیہ و بیعتِ رضوان

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ ذوالقعدۃ الحرام 1438 ، 1439ھ اور

مکتبۃُ المدینہ کی کتاب “ سیرتِ مصطفیٰ ، صفحہ346تا361 “ پڑھئے۔

ذوالقعدۃ الحرام 54ھ وِصالِ مبارک

اُمُّ المؤمنین حضرت بی بی اُمِّ سلمہ ہند بنتِ ابوامیہ رضی اللہُ عنہا

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ رجب المرجب ، ذوالقعدۃ الحرام1438ھ

اور المدینۃُ العلمیہ کی کتاب “ فیضانِ اُمَّہاتُ المؤمنین “ پڑھئے۔

اللہ پاک کی ان پر  رحمت ہو اور ان کے صدقے ہماری بے حساب مغفرت ہو۔

اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

 “ ماہنامہ فیضانِ مدینہ “ کے شمارے دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ www.dawateislami.netاور موبائل ایپلی کیشن پر موجود ہیں۔


Share

Articles

Comments


Security Code