Image
“ مدرسۃُ المدینہ سمندری “ کی تعمیر کا آغاز2007 میں جبکہ تعلیم و تعلّم(پڑھائی ) کا سلسلہ2009 میں ہوا ، اس مدرسے کا سنگِ بنیاد نگرانِ کابینہ حاجی خالد عطّاری نے رکھا۔
Image
“ مدرسۃُ المدینہ فیضان مدینہ (سمندری ) “ میں بھی کئی ہونہار مَدَنی ستارے جگمگاتے ہیں ، جن میں سے محمد عامر عطاری بن اللہ رکھا کے تعلیمی و اخلاقی کارنامے ذیل میں دئیے گئے ہیں ،