Image
ایمان سے مراد تمام ضروریاتِ دین کا سچے دل سے اقرار کرنا ہے ۔ اور ایمان کا دار و مدار اس بات پر ہے کہ حضو رجان ِ جاناں صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کو اپنا سردار اور حاکم مانا جائے
Image
پیارے نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا فرمانِ حقیقت نشان ہے : اگر ابنِ آدم کے پاس سونے کی 2 وادیاں بھی ہوں تب بھی یہ تیسری کی خواہش کرے گا
Image
پیارے اسلامی بھائیو ! اسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے جس میں ہر شے کا واضح بیان ہے ان ہی میں سے ایک صلح بھی ہے۔آئیے صلح کے بارے میں چند باتیں آپ بھی پڑھئے