بچوں اور بچیوں کی 6 نام

بچّوں اور بچیوں کے 6 نام

ماہنامہ فیضان مدینہ مئی 2024ء

سرکارِمدینہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّمنےفرمایا : آدمی سب سے پہلا تحفہ اپنے بچّے کو نام کا دیتا ہے لہٰذا اُسے چاہئے کہ اس کا نام اچھا رکھے۔

(جمع الجوامع ، 3/  285، حدیث : 8875)یہاں بچّوں اور بچیوں کے لئے6 نام ،ان کے معنیٰ اور  نسبتیں پیش کی جارہی ہیں ۔

بچوں کے 3 نام

نام

پکارنے کے لئے

معنیٰ

نسبت

محمد

عبد الماجد

بُزرگی والے کا بندہ

اللہ پاک کے  صفاتی نام کی طرف لفظِ عبد کی اضافت کے ساتھ

محمد

حَمَّاد

کثرت سے اللہ پاک کی حمد کرنے والا

سرکار صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا صفاتی نام

محمد

امان رضا

امان کا معنی ہے: حفاظت

صحابی رسول کا بابرکت نام اور ”رضا“ اعلیٰ حضرت کی نسبت سے

بچیوں کے 3  نام

رُقَیّہ

ترقی کرنے والی

سرکار صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّمکی  بیٹی کا مبارک نام

سلمیٰ

آفات سے محفوظ/ نجات پانے والی

سرکار صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّمکی صحابیہ کا مبارک نام

نسیبہ

حسب و نسب میں مشہور شریف خاتون

سرکار صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّمکی صحابیہ کا مبارک نام

(جن کے ہاں بیٹے یا بیٹی کی ولادت ہو وہ چاہیں تو ان نسبت والے 6 ناموں میں سے کوئی ایک نام رکھ لیں۔)


Share

Articles

Comments


Security Code