بچوں اور بچیوں کے 6 نام

بچّوں اور بچیوں کے 6 نام

ماہنامہ فیضانِ مدینہ جون 2023

سرکارِمدینہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نےفرمایا : آدمی سب سے پہلا تحفہ اپنے بچّے کو نام کا دیتا ہے لہٰذا اُسے چاہئے کہ اس کا نام اچھا رکھے۔  ( جمع الجوامع ، 3 /  285 ، حدیث : 8875 ) یہاں بچّوں اور بچیوں کے لئے6 نام ، ان کے معنیٰ اور  نسبتیں پیش کی جارہی ہیں۔

بچوں کے 3 نام

نام

پکارنے کے لئے

معنیٰ

نسبت

محمد

عبدُ الرّافع

بلند کرنے والے کا بندہ

اللہ پاک کے  صفاتی نام کی طرف لفظِ عبد کی اضافت کے ساتھ

محمد

ماجِد

قابلِ احترام

رسولِ پاک صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا صفاتی نام

محمد

عابِد

عبادت گزار

رسولِ پاک صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا صفاتی نام

بچیوں کے 3  نام

 

نفیسہ

پاک و صاف

صحابیہ رضی اللہ عنہا کا مبارک نام

 

حبیبہ

پیاری

صحابیہ رضی اللہ عنہا کا مبارک نام

 

جمیلہ

خوبصورت

صحابیہ رضی اللہ عنہا کا مبارک نام

 ( جن کے ہاں بیٹے یا بیٹی کی ولادت ہو وہ چاہیں تو ان نسبت والے 6ناموں میں سے کوئی ایک نام رکھ لیں )


Share

Articles

Comments


Security Code