بچوں اور بچیوں کے 6نام

بچّوں اور بچیوں کے 6 نام

ماہنامہ فیضانِ مدینہ جنوری 2024ء

سرکارِمدینہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّمنےفرمایا : آدمی سب سے پہلا تحفہ اپنے بچّے کو نام کا دیتا ہے لہٰذا اُسے چاہئے کہ اس کا نام اچھا رکھے۔

(جمع الجوامع ، 3/  285، حدیث : 8875)یہاں بچّوں اور بچیوں کے لئے6 نام ،ان کے معنیٰ اور  نسبتیں پیش کی جارہی ہیں ۔

بچوں کے 3 نام

نام

پکارنے کے لئے

معنیٰ

نسبت

محمد

عبدالصمد

بے نیاز کا بندہ

اللہ پاک کے  صفاتی نام کی طرف لفظِ عبد کی اضافت کے ساتھ

محمد

جعفر

بہت وسیع نہر

سرکار صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّمکے صحابی کا مبارک   نام

محمد

خَبّاب

تیز تیز چلنے والا

سرکار صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّمکے صحابی کا مبارک   نام

بچیوں کے 3  نام

اُمامہ

ارادہ کرنے والی

سرکار صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّمکی پیاری نواسی کا مبارک نام

رَباب

سفید بادل

سرکار صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّمکی صحابیہ کا مبارک نام

ساریہ

رات میں چلنے والی

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہُ عنہا کی سہیلی کا نام


Share

Articles

Comments


Security Code