Book Name:Siddiq K Liay Khuda Aur Rasool Bus

اور وَبَرَکاتُہ، شامل کریں تو 30 نیکیاں ہو جائیں گی ۔ بعض لوگ سلام کے ساتھ جنَّتُ المقام اور دوزخُ الحرام کے الفاظ بڑھا دیتے ہیں یہ غلط طریقہ ہے ۔ ٭ سلام کا جواب فوراً  اور اتنی آواز سے دینا واجِب ہے کہ جس  اسلامی بہن نے سلام کیا وہ سُن لے ۔

طرح طرح کی ہزاروں سنتیں سیکھنے کے لئے مکتبۃ المدینہ کی دو کتب”بہارِ شریعت“حِصّہ16(312صفحات)اور120صفحات پرمشتمل کتاب”سُنتیں اور آداب“ اور اَمیرِ اہلسُنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے دو رسالے ”101 مَدَنی پھول“اور ”163 مَدَنی پھول “ہَدِیَّۃًحاصل کیجئے اور پڑھئے ۔

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد