Book Name:Mojza Ban Kay Aaya Hamara Nabi

ذریعے دِین قرآن و سنّت کا پیغام عام کر رہی ہے ، ان شعبہ جات میں جامعۃ المدینہ اور مدرسۃ المدینہ بھی شامل ہیں ، جہاں قرآن پاک اور علمِ دین کی تعلیم  فی سبیل اللہ دی جاتی ہے۔ پاکستان اوراوورسیز(Oversaeas)میں  بوائز اور گرلز کے 1127 (1ہزار1سو27) جامعات المدینہ قائم ہو چکے ہیں ، جن میں عالم کورس ، عالمہ کورس ، فیضانِ شریعت کورس کرنے والوں اور والیوں کی تعداد تقریباً 88835 (88ہزار8سو35) ہے ، اب تک تقریباً 13455 (13ہزار4سو55) درسِ نظامی مکمل کر چکے ہیں ، یہ سُن کر آپ کا ایمان تازہ ہوگا ، دل خوش ہوگاکہ الحمدللہ !اس سال (2021ء)   میں جوپاکستان کے 9شہروں میں جامعۃ المدینہ(بوائز) کے دستارِ فضیلت اجتماعات ہوئے ان میں تقریباً1040 طلبۂ کرام  کی دستاربندی ہوئی۔

جامعات المدینہ گرلز کے تحت ہونے والے رِدا پوشی اجتماعات (پاکستان ، اوورسیز) میں تقریباً2583  (2ہزار583)طالبات نے  کورس مکمل کیا ہے۔

اسی طرح بچوں اور بچیوں کے 4761(4ہزار7سو61)مدارس المدینہمیں پڑھنے والے بچوں اور بچیوں کی تعداد تقریباً 221666(2لاکھ ، 21ہزار666) ہے ، اب  تک تقریباً22059  (22ہزار59)بچے اور بچیاں ناظرہ قرآن ِ کریم مکمل کر چکے ہیں اور تقریباً92047  (92ہزار47)بچے اور بچیاں حفظِ قرآن مکمل کر چکے ہیں۔ صرف ان دو شعبوں  کے سالانہ  اخراجات کروڑوںمیں ہیں۔

 اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیم7 نومبر 2021 ء ، متوقع2 ربیع الاخر1443ھ بروز اتوارٹیلی تھون مہم ہوگی۔ پاکستانی کرنسی کے مطابق فی یونٹ 10ہزار کا ہوگا ، پاکستان اور اوورسیز(Overseas)دعوتِ اسلامی کے زیرِانتظام چلنے والے مدارس المدینہ اور جامعات المدینہ