Book Name:Shab e Meraj Nawazshat e Mustafa

کھڑے ہو کر باندھنا سنّت ہےمسجد میں باندھے یا کہیں اور* عمامے میں سنّت یہ ہے کہ ڈھائی گز سے کم نہ ہو ، نہ 6گز سے زیادہ اور اس کی بندش گنبد نُما ہو۔([1]) 

مختلف سنتیں سیکھنے کے لئے مکتبۃالمدینہ کی بہارشریعت جلد:3، حصہ:16، اور شیخ طریقت، امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتْہُمُ الْعَالِیَہْ کا91صفحات کا رسالہ550سنّتیں اور آداب خرید فرمائیے اور پڑھئے، سنتیں سیکھنے کا ایک بہترین ذریعہ دعوتِ اسلامی کے مدنی قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنتوں بھراسفر بھی ہے۔

قرض ہو گا ادا آکے  مانگو دعا                پاؤ گے برکتیں قافلے میں چلو

قَرْض کا بار ہو، بے کسی یار ہو              چاہو گر راحتیں قافلے میں چلو

اللہ پاک ہمیں مدنی قافلوں میں سفر کر کے علمِ دین سیکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖنَ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم۔



[1]...550سنتیں اور آداب، صفحہ:54-56ملتقطاً۔