Book Name:Shab e Baraat kese Guzaren

(القرآن الکریم )۔ یہ ایپلی کیشن Android اور IOS دونوں ڈیوائسز سے ڈاؤن لوڈ (Download) کر کے بآسانی استعمال کی جا سکتی ہے ، اس موبائل ایپلی کیشن میں2- مکمل قرآنِ پاک پڑھنے 2- اور مختلف قاریوں کی آواز میں سننے کی سہولت موجود ہے 2- اس کے  ساتھ ساتھ کسی مخصوص سورت یا آیت کو Bookmark بھی کیا جا سکتا ہے یعنی بار بار پڑھنے والی سورت یا آیت کو Bookmark کی بدولت بآسانی پڑھا جا سکتا ہے۔

یہ ایپلی کیشن اپنے موبائل میں انسٹال کر لیجئے ، خود بھی فائدہ اُٹھائیے اور دوسروں کو بھی اس  کی ترغیب دلائیے۔

 صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                                          صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

پیارے اسلامی بھائیو! بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے سُنّت کی فضیلت اور  چند آدابِ زندگی بیان کرنے کی سَعَادت حاصِل کرتا ہوں۔ تاجدارِ رسالت ، شہنشاہِ نبوت صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ سَلَّم نےفرمایا : مَنْ اَحَبَّ سُنَّتِی فَقَدْ اَحَبَّنِی وَمَنْ اَحَبَّنِی كَانَ مَعِیَ فِی الْجَنَّةِ جس  نے میری سُنّت سے محبت کی اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے مجھ سے محبت کی وہ جنّت میں میرے ساتھ ہو گا۔ ([1])

سینہ تیری سُنّت کا مدینہ بنے آقا!                   جنت میں پڑوسی مجھے تم اپنا بنانا

انگوٹھی کے بارے میں سنتیں اور آداب

پیارے اسلامی بھائیو !مَرْد کو سونے(Gold) کی انگوٹھی(Ring) پہننا حرام ہے۔ سرکارِ دو جہان صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ سَلَّم نے سونے کی انگوٹھی پہننے سے مَنْع فرمایا * نابالغ(یعنی بہت ہی


 

 



[1]...مشکوٰۃ ، کتابُ : الْاِیمان ، بابُ : الْاِعْتِصَام ، جلد : 1 ، صفحہ : 55 ، حدیث : 175۔