Book Name:Jahannam Se Chutkara Kaise Mila

عطیات کی ترغیب

پیارے اسلامی بھائیو! اَلْحَمْدُ لِلّٰہ! عاشقانِ رسول  کی دینی تحریک دعوتِ اسلامیکی دُنیا بھر میں دُھوم دھام ہے ، دعوتِ اسلامی خدمتِ دِین کے کم  و بیش 82 شعبہ جات میں دینی کام کر رہی ہے ، ان شعبہ جات میں سے *ایک جامعۃ المدینہ (لِلْبَنِیْن و لِلْبَنَات) بھی ہے ، جس میں پڑھنے والوں اور پڑھنے والیوں کی  کل تعداد تقریباً71 ہزار 6 سو87 ، اور عالم کورس مکمل کرنے والوں اور والیوں کی تعداد  تقریباً15ہزار6سو11ہے۔ *دعوتِ اسلامی کا ایک شعبہ مدرسۃ المدینہ(لِلْبَنِیْن و لِلْبَنَات) بھی ہے جس میں   بچے اور بچیاں قرآن کریم حِفْظ و ناظرہ کی تعلیم حاصِل کر رہی ہیں۔ کل تعداد مدرسۃ المدینہ (بوائز ، گرلز)4 ہزار 7سو7 ، ان میں پڑھنے والوں اور والیوں کی تعداد تقریباً : 2لاکھ12 ہزار6سو92ہے ۔ حفظ و ناظرہ  مکمل کرنے والوں کی مجموعی تعداد تقریباً : 4لاکھ39 ہزار 9سو40 ہے *الحمدللہ! پاکستان کے کچھ شہروں میں  مدرسۃ المدینہ اسپیشل پرسنز(Special Persons) بھی چل رہے ہیں ، جن میں نابینا افراد کو بھی قرآن کریم (حفظ وناظرہ) کی مفت تعلیم دی جا رہی ہے  *دعوتِ اسلامی کا  ایک شعبہ  ہے : FGRF ۔ اس شعبے کے تحت ہر ماہ لاکھوں افراد  میں تیار کھانا تقسیم کیا جاتا ہے اب تک تقریباً 1کروڑ سے زائد  افراد کی امداد تیار کھانا ، راشن اور نقد رقم کی  صورت میں کی جا چکی ہے *تھر (اندرونِ سندھ) سمیت  خشک سالی کے  شکار  کئی شہروں میں تقریباً14 سو سے زائد مقامات پر  پانی کے کنوؤں ، بورنگ ، سولر ،