Book Name:Ya ALLAH Main Hazir Hun
رَبّ فرماتا ہے :
اَنْفِقُوْا مِمَّا رَزَقْنٰكُمْ (پارہ : 3 ، سورۂ بقرۃ : 254)
ترجَمہ کنزُ الایمان : ہمارے دئیے میں سے خرچ کرو۔
بندے نے کیا کہنا ہے؟ لَبَّيْكَ اَللّٰھُمَّ لَبَّيْكَ میں حاضر ہوں ، یا اللہ !میں حاضر ہوں۔
رَبّ فرماتا ہے :
اتَّقُوا اللّٰهَ حَقَّ تُقٰتِهٖ (پارہ : 4 ، سورۂ آلِ عمران : 102)
ترجَمہ کنزُ الایمان : اللہ سے ڈرو جیسا اُس سے ڈرنے کا حق ہے۔
بندے نے کیا کہنا ہے؟ لَبَّيْكَ اَللّٰھُمَّ لَبَّيْكَ میں حاضر ہوں ، یا اللہ !میں حاضر ہوں۔
رَبّ فرماتا ہے :
لَا تَاْكُلُوا الرِّبٰۤوا (پارہ : 4 ، سورۂ آلِ عمران : 130)
ترجَمہ کنزُ العرفان : سود نہ کھاؤ۔
بندے نے کیا کہنا ہے؟ لَبَّيْكَ اَللّٰھُمَّ لَبَّيْكَ میں حاضر ہوں ، یا اللہ !میں حاضر ہوں۔
رَبّ فرماتا ہے :
لَا تَكُوْنُوْا كَالَّذِیْنَ كَفَرُوْا (پارہ : 4 ، سورۂ آلِ عمران : 156)
ترجَمہ کنزُ الایمان : ان کافروں کی طرح نہ ہونا۔
بندے نے کیا کہنا ہے؟لَبَّيْكَ اَللّٰھُمَّ لَبَّيْكَ میں حاضر ہوں ، یا اللہ !میں حاضر ہوں۔
رَبّ فرماتا ہے :
لَا تَاْكُلُوْۤا اَمْوَالَكُمْ بَیْنَكُمْ بِالْبَاطِلِ (پارہ : 5 ، سورۂ نساء : 29)
ترجَمہ کنزُ الایمان : آپس میں ایک دوسرے کے مال ناحق نہ کھاؤ۔