Book Name:Sadqat K Fazail
حاصل کرلی۔ ( [1] )
لَآ اِلٰہَ اِلَّااللہ الْحَلِیْمُ الْـکَرِیْمُ ، سُبحٰنَ اللہ ِ رَبِّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَرَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیْم
( خُدائے حَلیم وکریم کے سِوا کوئی عِبادت کے لائِق نہیں ، اللہ پاک ہے جو ساتوں آسمانوں اور عرشِ عظیم کا پَروردگار ہے۔ )
ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول ( بیرون ملک ) ، 10نومبر 2022ء
( 1 ) : سنتیں اورآداب سیکھنا : 5منٹ ، ( 2 ) : دعایاد کرنا : 5 منٹ ، ( 3 ) : جائزہ : 5منٹ ، کُل دورانیہ15منٹ
* جب کبھی اِجتِماع یا مجْلِس میں آئیں تولوگو ں کو پھلانگ کر آگےنہ جائیں جہاں جگہ ملےوہیں بیٹھ جائیں۔ * جب بیٹھیں تو جوتے اتارلیں آپ کے قدم آرام پائیں گے۔ ( [2] ) * مجلس سے فارغ ہوکر یہ دعا تین بار پڑھ لیں تو گناہ معاف ہوجائیں گے اورجواسلامی بہن مجلسِ خیر و مجلسِ ذکر میں پڑھے تو اس کیلئےاس خیرپرمہر لگادی جائےگی۔وہ دعایہ ہے : ” سُبْحَانَکَ اللّٰھُمَّ وَبِحَمْدِ کَ لَا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ اَسْتَغْفِرُکَ وَاَتُوْبُ اِلَیْکَ‘‘ ترجمہ : تیری ذات پاک ہےاوراےاللہ ! تیرے ہی لئے تمام خوبیاں ہیں ، تیرےسواکوئی معبود نہیں ، تجھ سےبخشش چاہتاہوں اور تیری طرف تو بہ کرتا ہوں۔ ( [3] ) * جب والدین آئیں تو تعظیماً کھڑے ہوجانا ثواب ہے۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب ! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنّتوں بھرے اجتماع کے شیڈول کےمطابِق ” بد اخلاقی سے نجات کی دعا “ یادکروائی جائےگی۔وہ