Book Name:Sadqat K Fazail
( 67 ) پچھلے اِسلامی مہینے کا نیک اعمال کا رِسالہ فِل یعنی پُرکر کے اپنےنگران و ذِمّہ دارکو جمع کروادیا ؟ ( 68 ) اِس ماہ آپ نے کم ازکم تین دن کے قافلے میں سفر کیا ؟ ( 69 ) اِس ماہ کسی سُنّی عالِم ( یا اِمام مسجد ، مؤذِّن ، خادم ) کی کچھ نہ کچھ مالی خدمت کی ؟
سالانہ1نیک عمل
( 70 ) اِس سال ٹائم ٹیبل کے مطابق ایک مہینے کےقافلے میں سفر فرمایا ؟
زندگی بھر کے2نیک اعمال
( 71 ) زِندگی بھر کے نصاب کا مُطالعہ فرمالیا ؟ ( 72 ) زندگی میں یک مُشت ( یعنی ایک ساتھ ) 12ماہ اور مختلف کورسز ( 12دینی کام کورس ، 7دِن کااِصلاحِ اَعمال کورس ، 7دِن کافیضانِ نَمازکورس ) کی سعادت حاصل کرلی ؟
دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
یااللہ پاک ! جو کوئی سچے دل سے نیک اعمالپر عمل کرے ، روزانہ جائزہ لے کر رسالہ پُر کرے اور ہر اسلامی ماہ کی پہلی تاریخ کو اپنے ذمہ دار کو جمع کروا دیا کرے ، اُس کو اِس سے پہلے موت نہ دینا جب تک یہ کلمہ نہ پڑھ لے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِ الْاَمِیْن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب ! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد