Book Name:Hazrat Talha Bin Ubaid Ullah

امریکہ اوردُنیا بھر کے مُسلمانوں کو ماہانہ کم و بیش دس ہزار ( 10000 ) کے قریب سُوالات کے جوابات دئیے جاتے ہیں۔

اَلْحَمْدُلِلّٰہ ١٠ جمادی الاولی ١٤٣٦؁ھ بمطابق2 مارچ 2015؁ء سے ( whatsapp ) نمبربھی آن کر دیا گیا ہے ۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہ پہلے ہی دن 1500سے زائد پیغامات موصول ہوئے ہیں۔اِنْ شَآءَ اللہ اُمید ہے کہ اس سَہولت کے ذَرِیْعے بھی ماہانہ ہزاروں سائلین کو شَرعی رَہْنمائی فَراہم کی جائے گی نیز ہر ماہ دارُ الاِفتاء میں آنے والے سائلین کوکم و بیش ساڑھے چار ہزار ( 4500 ) سےزائدزبانی جوابات دئیےجاتے ہیں۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہ  دارُ الاِفتاء اہلسنَّت کے مفتیان ِکرام اور دیگرعُلمائے کرام کی جانب سے کافی عرصہ سے مدنی چینل پر ہفتے میں 8 سلسلے دارُالاِفتاء اہلسُنَّت ( تین سلسلے ) ، اَحکامِ تِجارت ، فیضانِ عِلْم ، فیضانِ اِسلام ، اَسباق ِتَصوُّف وغیرہ براہِ راست پیش کئے جاتے ہیں۔اس کے علاوہ ریکارڈڈ سلسلے بھی مدنی چینل کی زِیْنت بنتے ہیں۔دارُ الاِفتاء کا فیس بُک پیج ( Facebook Page ) بھی مَوجُود ہے ، جس پر مدنی چینل پر ہونے والے دار ُالاِفتاء کے سلسلوں کے کِلپ ، مُختلف مَواقع کی مُناسَبت سے فتاوٰی اور بہارِ شریعت سے مُختلف مَوضُوعات پر مُنْتخب شُدہ مَسائل کو اَپ لوڈ ( Upload ) کیا جاتا ہے۔ فیس بُک پیج ( Facebook Page ) کا لِنک نوٹ فرمالیں۔

 ( www.facebook.com / DaruliftaAhlesunnat )

 ( ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیو ڈاٹ فیس بُک ڈاٹ کام سلیش دارالافتاء اہلسنت )

اَلْحَمْدُ لِلّٰہ  تنظیمی مَسائل میں شَرعی رَہْنمائی کیلئے  کراچی اور لاہور میں اِفْتاء مکتب قائم کئے گئے ہیں ، جن میں دعوتِ اسلامی  کے مُختلف  شعبہ جات میں کئے جانے والے  دینی کاموں کا شَرعی اُصولوں کے مُطابِق جائزہ لیا جاتا ہے۔نیز دعوتِ اسلامی کے تحت سینکڑوں مَساجد ، نئی تعمیر ہونے والی مَساجد