Book Name:Sirat e Mustaqeem Kisay Kehtay Hai
تیمم سے دوسری نمازیں نہیں پڑھ سکتے۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب ! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات ( وظیفہ )
ھُوَاللّٰہُ الرَّحِیْم
جوہر نماز کے بعد 7بار ھُوَاللّٰہُ الرَّحِیْمپڑھےشیطان کے شر سےبچا رہے گا اور خاتمہ ایمان پرہوگا۔ اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم !
بچانا بُرے خاتمے سے بچانا میں ایمان پر خاتمہ مانگتا ہوں !
اللہ پاک عمل کی توفیق عطا فرمائے۔اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم