Book Name:Ameer e Ahl e Sunnat Ka Ishq e Madina

مفتی صاحب )  کے ساتھ کرنا چاہیے * اپنے ملک میں بھی عاشقانِ رَسُول کى صحبت مىں زیادہ سے زیادہ وقت گزارنا چاہیے * الحمدللہ ! دعوتِ اسلامى کے سنتوں بھرے اِجتماعات اور مَدَنى مذاکروں میں شرکت سے مدىنے شرىف کى محبت کى چاشنى ملتى ہے۔

کاش ! ہم سب کو عشقِ مدینہ ، غمِ مدینہ ، دردِ مدینہ حاصِل ہو جائے ، دِل مدینے کی یادوں میں کھویا رہے ، لب پر ہر وقت بس مدینہ ، مدینہ ، مدینہ ہی جاری رہے۔

آمین بِجَاہِ خَاتَمِ ا لنَّبِیّٖنَ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم