Book Name:Pyaray Aaqa Ka Pyara Naam

میں سرچ آپشن کی سہولت بھی موجود ہے ، جس کے ذریعے کوئی بھی حدیث اور اس کی شرح تلاش کی جا سکتی ہے * بہارِ شریعت موبائل اپیلی کیشن :  اس اپیلی کیشن کے ذریعے دِینی مسائِل  پڑھے اور سیکھے جا سکتے ہیں * مولانا الیاس قادری موبائل اپیلی کیشن : اس اپیلی کیشن  کے ذریعے آپ جان سکتے ہیں : امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا مختصر تعارف * دلچسپ موضوعات پر مبنی  ( Category wise ) مدنی مذاکرے کے سوالات اور ان کے جوابات * امیر ِاہلِ سنت دَامَت بَرَکاتُہم العالیہ  کے آفیشل سوشل نیٹ ورک اکاؤنٹ مثلًا : یوٹیوب  ( YouTube ) ، فیس بک ( Facebook ) ، ٹویٹر ( Twitter ) ، انسٹاگرام  ( Instagram )  پر Maulana Ilyas Qadri نام سے شوشل اکاؤنٹس اور Maulana Muhammad Ilyas Qadri App نام سے دعوت اسلامی کے آئی ٹی ڈیپاٹمنٹ کی ایپلی کیشن بھی موجود ہے جس سے آپ کو سارے اکاؤنٹس کا لنک ( Link )  مل سکتاہے۔

یہ ایپلی کیشن  خود بھی انسٹال کر لیجئے ! خود بھی فائدہ اُٹھائیے اور دوسروں کو بھی ان کی ترغیب دلائیے !

صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب !                                                   صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

جشنِ وِلادت اور جلوسِ میلاد کے متعلق مدنی پھول

اے عاشقان ِ رسول ! کل بارہویں شریف ( یعنی ربیعُ الاَوَّل کی12تاریخ )  ہے۔ پیارے نبی ، رسولِ ہاشمی ، مکی مدنی ، مُحَمَّدِ عربی صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کا جشنِ وِلادت ہے ، الحمد للہ ! صحابۂ کرام علیہمُ الرِّضْوان نے بھی اپنے  دَور کے تقاضوں کے مُطَابق وِلادتِ مصطفےٰ کی خوشی کی ، اس نعمت پر اللہ پاک کا شکر بجا لائے بلکہ خُود ہمارے آقا و مولا ، مکی مدنی مصطفےٰ صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم