Donation

Donate generously in the form of Zakat, Fitra and Sadaqat e Nafila to Dawat-e-Islami, a global, non-political and unparalleled peaceful movement of Quran and Sunnah, serving the Ummah with its matchless services spread over 90 categories. Please pass on this message to your relatives and friends and encourage them to contribute in the noble cause by donating generously.

Before proceeding for DONATION, please read this carefully.

اردو

صدقاتِ واجبہ

دعوت اسلامی کے شعبہ جات کا مختصرتعارف:

میٹھے اسلامی بھائی! 1435ھ بمطابق 2014ءتادم تحریرکی معلومات کے مطابق دعوتِ اسلامی کے تحت پاکستان بھر کے 347 جامعات المدینہ (مقیم و غیر مقیم، کم و بیش 20173بیس ہزارایک سو تہتر طلبہ و طالبات) ﴾ہزاروں اسلامی بھائی عالم اور اسلامی بہنیں عالمات بن رہی ہیں﴿ جن پر سالانہ خرچ تقریباً 66,16,70,000 (چھیاسٹھ کروڑ سولہ لاکھ سترہزار) روپے ، مدارس المدینہ(مقیم و غیر مقیم کم وبیش1,01,410(ایک لاکھ ایک ہزار چار سو دس ) مدَنی منے اور مدَنی منیاںمفت حفظ و ناظرہ کی تعلیم حاصل کررہے ہیں) جن پر سالانہ خرچ تقریباً 69,68,23,128 ( انہترکروڑاڑسٹھ لاکھ تئیس ہزار ایک سو اٹھائیس ) روپے،مدَنی چینل(دنیا بھر کے بے شمار لوگوں کی اصلاح کا سبب بن رہا ہے)جس پر روزانہ خرچ تقریباً 15(پندرہ لاکھ) روپے جبکہ ماہانہ اخراجات تقریباً 4,50,00,000(چارکروڑپچاس لاکھ) روپے،،دارالمدینہ، دارالافتاءاہلسنّت، المدینةالعلمیہ،مجلس مکتوبات و تعویذاتِ عطاریہ (ماہانہ لاکھوں لاکھ مسلمان اس سے مُستَفِیض ہو رہے ہیں)، مدَنی مراکز( فیضانِ مدینہ)و مساجد و صحرائے مدینہ کے اندر مختلف تعمیرات و انتظامی اخراجات ، مدَنی تربیت گاہیں ،مختلف تربیتی کورسز (فرض علوم کورس، امامت کورس، مدرس کورس، مدنی تربیتی کورس، مدَنی قافلہ کورس، قفلِ مدینہ کورس، فیضانِ اسلام کورس) ہفتہ وار اجتماعات،بڑی راتیں (شبِ میلاد، گیارہویں شریف،شبِ معراج، شبِ براءت، رمضان المبارک کی27ویں رات) ، اجتماعی اعتکاف (30 اور 10 دن)، اسلامی بہنوں کے اجتماعات وغیرہ پر مشتمل تقریباً 96 شعبہ جات قائم ہیں،جن کے مدَنی کاموں کیلئے خطیر رقم درکار ہوتی ہے۔

کیا کیا چیزیں صدقہ واجبہ میں داخل ہیں؟

صدقات واجبہ میں زکوٰة ، فطرہ،عشر،قسم کا کفارہ،روزوں کا کفارہ،روزوں کا فدیہ،نمازوں کا فدیہ،منت واجبہ کی رقم ،حج یا عمرے کے صدقے کی رقم اور واجب قربانی جو رہ گئی اُس کی رقم کا صدقہ بھی شامل ہیں۔یاد رہے ! حج یا عمرے کے دم کی رقم آن لائن نہ فرمائیں کہ حج یا عمرے کا دم حدود حرم شریف میں ہی دیناضروری ہوتاہے۔

ہدایات

  • آپ کی رقم ہم تک پاکستانی کرنسی میں ہی پہنچے گی۔
  • آپ کی ہر ادائیگی پر بینک کی طرف سے چارجزکی کٹوتی ہوتی ہے ان چارجزکی تفصیلات آپ اگلے فارم کو پُر کرتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں۔
  • صدقاتِ واجبہ دینے والے یاد رکھیں کہ ٹرانسفر کے اخراجات (چارجز) کو نکال کر اپنے اوپر لازم فریضہ ادا کریں مثلاً آپ پر 1000 روپے زکوٰۃ بنتی ہے اور آپ نے آن لائن فارم میں 1000 کا اندراج فرمایا ہے اور چارجز کٹنے کے بعد" Net Donation Amount "والے کالم میں 965 روپے ظاہر ہورہے ہیں تواس کا مطلب ہے کہ آپ کی 1000 نہیں بلکہ 965 روپے زکوٰۃ ہمیں پہنچے گی بقیہ 35 روپے بینک چارجز میں کٹ جائیں گےلہٰذا آن لائن فارم پُر کرتے وقت " Net Donation Amount " کالم میں ظاہر ہونے والی رقم کا ہی اعتبار فرمائیں۔ اور اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی زکوٰۃ وغیرہ کی ادائیگی فرمائیں۔
  • اپنے صدقات واجبہ کی مد درست طور پر متعین/منتخب کریں تاکہ اس کے مطابق ہی اسکی ادائیگی کی جاسکے کیونکہ قَسم کے کفاروں اور روزے کے کفاروں کی ادائیگی کا انداز بنسبت دیگر صدقات واجبہ کے مختلف ہے مثلاً اگر آپ نے قَسم کے کفارے کی ادائیگی کروانی ہے تو واجبہ میں سے قَسم کے کفارے کو منتخب کریں اور تفصیلات کا بھی اندراج فرمائیں کہ کتنی قَسم کے کفاروں کی رقم آپ آن لائن کر رہے ہیں بلکل اسی طرح روزوں کے کفارے کی تفصیلات ضرور تحریر فرمائیں کہ آپ کتنے روزوں کے کفاروں کی رقم آن لائن فرمارہے ہیں۔

نوٹ: آپ کی دی ہوئی زکوٰۃ ، فطرہ ودیگر صدقات واجبہ کو شرعی رہنمائی کے مطابق خرچ کیا جاتا ہے۔

میں نے مذکورہ بالاتمام تفصیلات بغور پڑھ لی ہیں۔

Proceed for PK Proceed for UK

العربیۃ

الصدقات الواجبة

تلتزم مركز الدعوة الإسلامية على إنتشار الإسلام وإحياء السنن والدعوة إلى الخير، ويتعلم الآلاف من الطلاب تحت إشراف هذا المركز في تعليم القرآن الكريم حفظاً وقراءةً، ويدرس اثنا عشر ألفاً من الطلاب والطالبات في الدورة النظامية (الدرس النظامي) ليصبحوا علماء، بالإضافة إلى ذلك تسافر مئات القوافل المدنية إلى داخل باكستان وخارجها من أنحاء العالم، يتم الصرف عليها من زكواتكم وصدقاتكم الواجبة مثل صدقة الفطر وغيرها بعد النظر إليها من الناحية الشرعية.

ماذا يحسب في الصدقة الواجبة:

(1)الزكاة    (2) صدقة الفطر    (3) صدقات الحج و العمرة    (4) كفارة النذر
(5) كفارة اليمين    (6) فدية الصوم    (7) فدية ثمن الأضحية الواجبة المتروكة

توجيهات

  • المبلغ المودع في الحساب سيصل إلينا حسب العملة الباكستانية.
  • على كل عملية حسابية يخصم البنك مبلغاً معيناً، وهذه المعلومات تستطيع أن تقرأها بالإستمارة
  • • على من يساهم في الصدقات الواجبة عليهم أن يدفعوا الصدقات الواجبة مع مصاريف التحويل والإرسال البنكية حتى لاتخصم من قيمة الزكاة أو الصدقة فتعد غير كاملة، مثلاً: إذا كانت قيمة الزكاة 1000 روبية ومصاريف التحويل أو الضريبة أو المبالغ التي تخصم عند التحويل 200 روبية، فعليك أن تحوِّل 1200 روبية، حتى يتم تأدية الزكاة على وجه صحيح.

ملاحظة:

لابد من تفصيل نوعية الصدقة الواجبة من الزكاة والصدقة أو غير ذلك مثل كفارة اليمين طريقة صرفه معينة في الشرع فكذلك غيرها من الصدقات الواجبة

قرأت جميع المعلومات السابقة بتمعن ودقة

Proceed for PK Proceed for UK

English

Sadaqat-e-Wajibah

Dawat-e-Islami has been largely engaged in preaching and propagation of Islam through print and electronic media. Under the management of Dawat-e-Islami, thousands of students are getting Hifz and Nazirah education of the Holy Quran; thousands are getting religious education (Dars-e-Nizami) for becoming religious scholars. In addition, hundreds of Madani Qafilahs keep on travelling throughout the world. Your donations such as Zakah, Fitrah and Sadaqat-e-Wajibah are spent under the rules and regulations of Islamic Shari’ah.

What things are included in ‘Sadaqat-e-Wajibah’?

1. Zakah 2. Fitrah 3. Sadaqat of Hajj & ‘Umrah 4. Expiation of Vows 5. Expiation of Oath 6. Fidyah of Fasting 7. An amount of Sadaqah equal to ‘Wajib Qurbani’ which was left

Instructions:

  • Your money will reach us in Pak Rupees.
  • On every transaction, the bank deducts charges which are mentioned in the form.
  • Islamic Brothers & Sisters must include the bank charges and/or tax etc., before remitting their Sadaqat-e-Wajibah to fulfill their obligation. For example, you need to pay Rs.1000/- as Zakah and Rs.200/- are bank charges or tax, etc. then you must send Rs.1200/- . In this way you would be able to pay your Zakah of Rs.1000.

Note:

Please do mention the account name of your Sadaqat-e-Wajibah out of seven (7) referred to as above so that it could be spent accordingly, as the method of spending money given in Expiation of Oath is different from other Sadaqat-e-Wajibah.

I have read carefully all the details listed above.

Proceed for PK Proceed for UK