والے
!(گناہ کرنے سے) باز آجا۔([1])
(2)
جمعہ کے دن کا وظیفہ
فرمانِ
مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم:جو شخص جمعہ
والے دن فجر کی نماز سے پہلے 3 مرتبہأَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الَّذِي لَآ إِلٰهَ إِلَّا
هُوَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ پڑھے اُس کے گُنَاہ بخش دیئے جائیں گے اگرچہ
سمندر کی جھاگ سے زیادہ ہوں۔([2])
...کتاب النزول
للدارقطنی، ذکر الروایۃ عن امیر المؤمنین علی...الخ، صفحہ:92، حدیث:3۔
... معجم اوسط، جلد:5،
صفحہ:392، حدیث:7717۔