دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے

جامعۃ المدینہ کی تعمیر ات

سندھ کے پسماندہ علاقہ تھر میں   علم دین  عام کرنے کےلئے  جامعۃ المدینہ  کی تعمیر ات میں اپنا حصہ ملایئے

کنز المدارس بوڑد  سے ملحق جامعۃ المدینہ   علوم  دینیہ  و عصریہ  پر مشتمل ایسا اسلامک انسٹیٹوٹ ہے جہاں ہزاروں بچے اوربچیاں قرآن وسنت ، فقہ وفتاوی  اور تفسیر وحدیث  کےساتھ   دنیاوی علوم بھی سیکھ رہے ہیں۔جامعۃ المدینہ اسلامک یونیورسٹی میں  طلبہ وطالبات  کو  بغیر کسی فیس   کے  تعلیم کے ساتھ  کھانے پینے، رہائش  اور طبی سہولیات بھی فراہم  کی جاتی ہیں۔تقریبادنیا بھر میں  پندرہ سو سے زائد جامعۃ المدینہ کی برانچز قائم ہوچکی ہیں اور مزید جامعۃ المدینہ کی ایک نئی برانچ  کی تعمیرات  تھر کے علاقہ اسلام کوٹ میں  جاری ہے۔ تھر سندھ کا سب سے زیادہ پسماندہ   شہر ہے جہاں کے مکین  رہائشی انتہائی غریب  لوگ ہیں ۔ عاشقان رسول کی   دینی تحریک دعوت اسلامی   تھر کے علاقہ اسلام کوٹ      کے مکینون  کو علم دین   سکھانے کےلئے جامعۃ المدینہ انسٹیٹوٹ  بنارہی ہے۔ جامعۃ المدینہ  کی تعمیرات میں  ایف جی آر ایف یو کے        تمام ہی اہل خیر واہل ثروت سے ایپل کرتی ہے کہ اس نیکی کے عظیم کام میں ضرور حصہ ملایئے اور دنیا وآخرت  میں اجر وثواب  کمایئے۔ جامعۃ المدینہ  تھر اسلام کوٹ کی تعمیرات  میں ڈونیشن دینے کےلئے   +44 7300 55 99 19 پر رابطہ کرسکتے ہیں