shab e baraat ijtima holland
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے

ہالینڈ میں شب براءت اجتماع

ہالینڈ میں دعوت  اسلامی کے زیر اہتمام شب براءت اجتماع 24 فروری کو ہوگا

شعبان المعظم کے آغاز سے ہی 15 شعبان کی رات   کا انتظار شروع ہوجاتاہے یہ وہ عظیم رات ہے جس میں گزشتہ سال کی زندگی کے اعمال   کا سلسلہ لپیٹ دیا جاتاہے اور نئے سال کی زندگی کے اعمال   اورفیصلہ   لکھا جاتا ہے۔اس عظمت والی  رات کو عبادت میں گزارنے کےلئے دعوت اسلامی  دنیا بھر  میں قائم  مدنی مرکز فیضان مدینہ  اور اجتماع گاہ میں شب براءت اجتماع کا اہتمام کرتی ہے۔چنانچہ شب براءت کے سلسلے میں ایک اجتماع ہالینڈ میں رکھا گیا ہے ۔ہالینڈ میں شب براءت اجتماع بعد نماز مغرب شروع ہوگا ۔ جس میں تلاوت قرآن، حمد ونعت، بیان   اور دعا و صلاۃ وسلام سے اجتما ع کا اختتام  ہوگا۔   شب براءت کی رات  مغرب کی نماز کے بعد چھ خاص نوافل بھی پڑھے جائیں گے ۔

ہالینڈ میں دعوت اسلامی کےتحت  شب براءت اجتماع Islamitisch Centrum

 Faizan-e-Madina     pink straat    10, Rotterdam     میں ہوگا اور مغرب کی نماز کا وقت  18:17UUR ہے۔